بہاولنگر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سی ایم انیشیٹو پر عملدرآمد تیز کر دیا گیا
بہاولنگر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سی ایم انیشیٹو پر عملدرآمد تیز کر دیا گیا
بہاولنگر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بون کی زیر صدارت سی ایم انیشیٹو اجلاس
بہاولنگر ضلعی محکموں کی سی ایم انیشیٹو پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
بہاولنگر صفائی، صحت، تعلیم سمیت عوامی سہولیات کے منصوبے زیر غور
بہاولنگر اجلاس میں افسران نے کارکردگی رپورٹس پیش کیں
بہاولنگر سیف سٹی منصوبے پر بھی تفصیلی مشاورت
بہاولنگر شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب پر پیش رفت کا جائزہ
بہاولنگر سیف سٹی پروجیکٹ سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، ڈپٹی کمشنر
بہاولنگر ضلعی افسران کو ہفتہ وار رپورٹ اور فیلڈ وزٹ کی ہدایت
بہاولنگر سی ایم انیشیٹو اور سیف سٹی منصوبے عوامی فلاح کا عملی مظہر ہیں