November 16, 2026

ہارون آباد پاکستان کے دفاع سلامتی اور استحکام کے لیے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات ہمیشہ ناقابل فراموش رہی

IMG-20250522-WA0156

ہارون آباد
پاکستان کے دفاع سلامتی اور استحکام کے لیے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات ہمیشہ ناقابل فراموش رہی ہیں وطن عزیز کے دفاع کو موثر مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانے کے لیے فیلڈ مارشل منیر نے ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے ہمیشہ اگلے مورچوں پر کھڑے ہو کر جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے پاکستانی انجینیئر اور تمام سائنس دانوں کی رہنمائی چل چل کر کے پاکستان کا دفاع مضبوط ترین بنا دیا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پاکر فائیو اسٹار جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر دے کو پاکستانی قوم بالخصوص پاک فوج کے تمام جوانوں مبارکباد پیش کرتے ہیں
ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کو سی پیک موٹروے اور ایمبولنس پروگرام سے ملانے والے عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
عوامی لیڈر نے کہا طالع آزماؤں کی کو دیتا نہیں ہمیشہ پاکستانی قوم کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا کئے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے تجربے جدوجہد پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت ہندوستان کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد پاکستانی عوام اپنی بہادر افواج کو پہلے سے کہیں زیادہ قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتی ہے
ڈاکٹر مظہر اقبال چودری نے کہا پوری قوم فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کہ اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی معترف ہے فیلڈ مارشل کا عہدہ سنبھالنےاور فائیو سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے ہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستانی قوم بالخصوص پاکستان کے دفاع کو مضبوط دیکھنے والے پاکستان میں استحکام اور ترقی دیکھنے والے ایسے تمام احباب جو اندرون ممالک یا بیرون ممالک سب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں خداوند متعال فیلڈ مارشل کی صلاحیتوں میں مزید اضافے فرمائے۔