ایران نے افغانستان کے بعد اب پاکستان کے ساتھ لگی سرحد کو چار میٹر اونچی کنکریٹ کی دیوار
ایران نے افغانستان کے بعد اب پاکستان کے ساتھ لگی سرحد کو چار میٹر اونچی کنکریٹ کی دیوار سے بند کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس سے سرحد پار سمگلنگ اور دہشتگردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی
ایرانی ذرائع