November 16, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

20250521_113122

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

بیوٹی فکیشن پلان کے تحت ہر ڈسٹرکٹ کے بازاروں میں لٹکتے بے ہنگم بجلی کے تار انڈر گراؤنڈ کیے جائیں گے

ہر ڈسٹرکٹ اور تحصیل میں ریڑھی بازار قائم، مختلف شہروں میں کینالز کو سجایا جائے گا

بیوٹی فیکیشن پلان کے تحت مختلف شہروں میں فوڈ سٹریٹ بھی بنائی جائیں گی

بازاروں کی ری ماڈلنگ اور انفراسٹرکچر میں بہتری بھی بیوٹی فیکیشن پلان کا حصہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صوبہ بھر میں پنجاب ڈویلپمنٹ پلان لانے کا اعلان

60 شہروں میں پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹ اسی سال مکمل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کے 800 گاؤں کو بتدریج ماڈل ویلج بنانے کا اعلان

ارکان اسمبلی کی مشاورت سے دیہات میں 400 کلومیٹر چھوٹی رابط سڑکوں کی تعمیر و توسیع کا اعلان

اگلے سال سے سڑکوں کی تعمیر و توسیع کیلئے ڈھائی سو ارب کے فنڈز دینے کا اعلان

1100 الیکٹرک بسیں پنجاب کے تمام اضلاع کو دینے کا اعلان

سال کے آخر تک ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف مکمل کرنے کا اعلان

فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں میٹرو بس سروس جلد شروع کرنے کا اعلان

لاہور کینال روڈ پر اے آر ٹی ٹرانسپورٹ پراجیکٹ بھی جلد شروع کرنے کا اعلان

پنجاب بھر میں نادار اور ضرورت مندوں کے لئے راشن کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

ہر بڑے شہر میں واسا قائم کرنے کا اعلان

ہرڈویژن میں سینٹر آف ایکسی لنس کڈز کیمپس بنانے کا اعلان