پنجاب حکومت نے ماہ اپریل 2025ء میں پنجاب کے تمام اضلاع کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
پنجاب حکومت نے ماہ اپریل 2025ء میں پنجاب کے تمام اضلاع کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
کارکردگی کے لحاظ سے ضلع بہاولنگر پہلے نمبر پر، ضلع لیہ دوسرے نمبر پر، پاکپتن تیسرے نمبر پر رہا
راجن پور چوتھے، وہاڑی پانچویں، چنیوٹ 6ویں، لودھراں 7ویں نمبر پر رہا
ضلع اوکاڑہ 8ویں، خانیوال 9ویں، رحیم یار خان 10ویں نمبر پر اور لاہور 11ویں نمبر پر رہا
ضلع منڈی بہاؤالدین 12ویں نمبر پر، فیصل آباد 13ویں نمبر پر، بھکر 14ویں نمبر پر رہا
ٹوبہ ٹیک سنگھ 15ویں نمبر پر، ملتان 16ویں نمبر پر، مظفرگڑھ 17ویں نمبر پر اور گوجرانوالہ 18ویں نمبر پر رہا
میانوالی 19ویں نمبر پر، گجرات 20ویں نمبر پر، سرگودھا 21ویں نمبر پر اور بہاولپور 22ویں نمبر پر رہا
ساہیوال 23 ویں نمبر پر، خوشاب 24ویں نمبر پر، مری 25ویں نمبر پر اور راولپنڈی 26ویں نمبر پر رہا
ننکانہ صاحب 27ویں، شیخوپورہ 28ویں نمبر پر، اٹک 29ویں نمبر پر اور سیالکوٹ 30ویں نمبر پر رہا
جھنگ 31ویں نمبر پر، جہلم 32ویں نمبر پر، نارووال 33ویں نمبر پر اور ڈیرہ غازی خان 34ویں نمبر پر رہا
تلہ گنگ 35ویں، وزیر آباد 36ویں، کوٹ اددو 37ویں، چکوال 38ویں، حافظ آباد 39ویں نمبر اور ضلع قصور آخری نمبر پر رہا