ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کی کاوشوں سے انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے انتظامیہ نے تاجر برادری کو دکانوں کے اگے سائے کے لئے مناسب طور پر شیڈ لگانے کی اجازت دے دی ہے اس موقع پر سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی صدر انار کلی بازار علی رضا ہارون الرشید پی اے۔تاجر ملک ریاض خلجی باو عطاء الرحمن شیخ راشد سعدی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض میاں عدنان چوہدری نوید شاہ ڈاکٹر عارف رضا ملک حافظ ثاقب محمود ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ہدایت علی قاضی نوید قاضی وحید قاضی زاہد حسین انجم حافظ عمیریاسین ملک ارشد رمضان ندیم ظفر شیخ شاہد غوری میاں فیاض چوہدری سمیت دیگر اہم شخصیات تاجر برادری ریڑھی بانوں نے اسسٹنٹ کمشنر جلیل انجم کا شکریہ ادا کیا