سکھر اسوقت ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی موجود ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے جڑواں شہر روھڑی جناح گارڈن
سکھر اسوقت ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی موجود ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے جڑواں شہر روھڑی جناح گارڈن میں جی نصیر زیدی صدیوں پرانی جناح پارک جو بانی پاکستان قاہد۔ اعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب تھی آج اسکی حالت زار کی حالت کیا ھے
میں آپکو بتلاتا چلوں یہ پارک ۔۔باغ جناح کے نام سے منسوب کی گی تھی۔۔۔۔ گزشتہ 40/50/ سال پہلے اس جناح پارک میں سبزہ۔گھاس ۔۔طرح طرح کے پھول پھلواری ہر طرف سبزہ پھول پودے گھاس نظر اتی۔۔۔تھی گرمیوں کیلے یہاں پر مسافر راہ گیر۔۔علاقے کے مکین آتے تھے جگہ جگہ بیٹھنے کیلے لکڑی اور لوھے بہنچے ھوا کرتی تھی اس جناح باغ کے دو راستے ھوا کرتے تھے جہاں سے آنے جانے کا سلسلہ لگا رھتا تھا
ایک مالی ھوا کرتا جو اسکی دیکھ بحال کیا۔ کرتا تھا اسمیں ایک کونے میں ٹاور نما مینار تھا
جو۔قایم پاکستان کی یاد گار دلاتا تھا۔۔اب اسکی حالت دیکھنے کے قابل ھے در ۔دروازے بینچ سب گم ھو کر رھے گے۔۔۔۔
ہر آنے اور جانے والی حکومت اس جناح باغ کے پر دوسرے تیسرے سال لاکھوں کڑروں کے فنڈ منظور کراکر ۔کام شروع کراتی ھے اور لیپا پوتی کرکے نام کی تختی لگا کر نام کرلیتی ھےشہریوں مختلف سیاسی شوشل تنظیموں کا مطالبہ ھے فوری توجہ دی جاے اگلے پچھلے دنوں کا حساب لیا جاے