November 16, 2026

اڈیالہ جیل راولپنڈی توشہ خانہ ٹو کیس پر اڈیالہ جیل میں سماعت

20250521_113122

اڈیالہ جیل راولپنڈی

توشہ خانہ ٹو کیس پر اڈیالہ جیل میں سماعت

اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پر سماعت کی

بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا

بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا سلمان صفدر اور عثمان ریاض گل عدالت میں پیش ہوئے

توشہ خانہ ٹو کیس میں بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے چھ گواہ عدالت میں پیش ہوئے

تین ماہ بعد کیس کی سماعت ہو رہی جرح کرنے وکلا آج مصروفیات کے باعث نہیں سکے ۔ وکیل سلمان صفدر

آئندہ سماعت پر گواہوں پر جرح شروع کر دیں گے ۔ وکیل سلمان صفدر

عدالت نے وکلا صفائی کی درخواست پر توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 26 مئی تک ملتوی کر دی

آئندہ سماعت پر کیس کے چھٹے گواہ قیصر محمود پر جرح کی جائے گی

آئندہ سماعت پر توشہ خانہ ٹو کیس میں مزید گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کیئے جائیں گے