November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر وسیم جاوید کی انسداد تجاوزات مہم کے تحت

IMG-20250521-WA0218

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر وسیم جاوید کی انسداد تجاوزات مہم کے تحت انسپکشنز، انہوں نے حق بازار میں تجاوزات کرنے والے دکانداروں کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور تجاوزات کے ذریعے عوام کے لیے دشواری پیدا کرنے سے باز رہنے کی ہدایت کی، مزید براں سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر کی زیر نگرانی حق بازار میں پختہ تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے ذریعے عوام کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے دکانداروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور سخت کاروائیوں کے ذریعے پختہ تجاوزات کا صفایہ کر دیا جائے گا۔