64

ہارون آباد( عاصم بزمی)عبدالرزّاق ایس۔ایس ہاٸر سیکنڈری سکول کے شفیق استاد 123/6R فقیروالی اچانک انتقال کر گٸے مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ مہریہ کے احاطے فقیروالی میں ادا کی گئی جس میں علاؤہ بھر کے کثیر تعداد نے شرکت کی یہ اطلاع بڑی ہی غم

ہارون آباد( عاصم بزمی)عبدالرزّاق ایس۔ایس ہاٸر سیکنڈری سکول کے شفیق استاد 123/6R فقیروالی اچانک انتقال کر گٸے مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ مہریہ کے احاطے فقیروالی میں ادا کی گئی جس میں علاؤہ بھر کے کثیر تعداد نے شرکت کی یہ اطلاع بڑی ہی غم ناک اور دل ہلا دینے والی ہے کہ متوفی ہائیر اسکول کی ٹیچر اہلیہ کا چار روز بعد چہلم تھا۔ اور دو روز قبل ہی کمسن نواسہ موسے زہیب آمین اور نواسی زینب ذہیب کی زہریلا دودھ پینے سے اچانک موت کی آغوش میں چلے گئے تھے ،یوں خاندان مذکورہ کی سیریز نے ہزاروں دلوں کا مغموم کر دیا ہے ۔فوٹو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں