53

صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، بنوں جرگہ کے تمام 16مطالبات منظور،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کل بنوں کا دورہ اور شرکاء سے خطاب کریں گے۔۔۔!!!

صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، بنوں جرگہ کے تمام 16مطالبات منظور،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کل بنوں کا دورہ اور شرکاء سے خطاب کریں گے۔۔۔!!!

اہم مطالبات

1۔ بنوں میں عزم استحکام پاکستان آپریشن کی مخالفت

2۔ بنوں میں گڈ اور بیڈ طالبان کے مراکز کا مستقل طور پر خاتمہ

3۔ سرچ آپریشن کے نام پر مدارس، گھروں اور افراد کی بےعزتی نہ کی جائے

4۔ جمعہ خان روڈ عوام کی سہولت کے لیے بند نہ کیا جائے

5۔ علاقہ میں طالبان کی پٹرولنگ کا نوٹس لیاجائے اور مقامی انتظامیہ کو کارروائی کا مکمل اختیار دیا جائے

6۔ مقامی پولیس کی استعداد میں اضافہ اور پولیس کے وسائل اور ضروریات کو پورا کیا جائے

7۔ پولیس کو باتفریق ایکشن کا مکمل اختیار دیا جائے

8۔ سی ٹی ڈی پولیس کو مکمل فعال اور دہشت گردوں و جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی کا مکمل اختیار دیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں