November 16, 2026

بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ یونیورسٹی میں ‘سوشل میڈیا اور فیک نیوز’ کے موضوع پہ سیمینار، ڈی جی پیمرا کا خصوصی لیکچر

IMG-20250521-WA0215

بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ یونیورسٹی میں ‘سوشل میڈیا اور فیک نیوز’ کے موضوع پہ سیمینار، ڈی جی پیمرا کا خصوصی لیکچر

سیمینار کے اختتام پہ پاک فوج کے حق میں ریلی اور پرچم کشائی کا انعقاد

سیمینار کی مہمان خصوصی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل عائشہ منظور وٹو تھیں

فیک نیوز معاشرتی ہم آہنگی اور قومی سلامتی کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ ہیں،عائشہ منظور وٹو

یونیورسٹی نہ صرف تعلیمی بلکہ سماجی شعور کی بیداری میں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہے،پروفیسر سجاد مبین