اہم اہم اہم ! جسٹس اطہر من اللہ: پولیس کی ناقص تفتیش کے باعث ملزمان رہا ہوجاتے ہیں اور تنقید عدالتوں پر کی جاتی ہے کہ ملزمان کو ضمانت کیوں دی
اہم اہم اہم !
جسٹس اطہر من اللہ: پولیس کی ناقص تفتیش کے باعث ملزمان رہا ہوجاتے ہیں اور تنقید عدالتوں پر کی جاتی ہے کہ ملزمان کو ضمانت کیوں دی، آپ کی کارکردگی سندھ حکومت اور پولیس پر سوالیہ نشان ہے، ہائی پروفائل کیسز کے علاوہ عام آدمی کے مقدمات بھی دیکھا کریں، اس ملک میں آئین کی پرواہ تو کسی کو نہیں مگر اس پر عملدرآمد لازم ہے، جیسے بڑے لوگوں کے مقدمات دیکھے جاتے ہیں عام آدمی کو بھی ویسے انصاف ملے، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا آئی جی سندھ پر اظہارِ برہمی