*دلچسپ صورتحال!*
*دلچسپ صورتحال!*
*تحریک انصاف نے 190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کے کیس والے دن علامتی احتجاج کی کال دے رکھی تھی،آج ریڈزون میں غیر معمولی سیکیورٹی دیکھنے کو ملی،ابھی تحریک انصاف کے کچھ سینیٹرز،ایم این اے ،ایم پی اے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر آئے،پولیس نے انکو بتایا کہ آج عمران خان کا 190 ملین پائونڈ کیس سماعت کے لئیے مقرر ہی نہیں ہے،گزشتہ سماعت پر قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کے سامنے آج کے روز کیس کی سماعت مقرر کرنے کی استدعا کی تھی مگر کیس سماعت کے لئیے مقرر نہیں ہوا۔۔!!*