*سندھ ہائیکورٹ* *سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے*
*سندھ ہائیکورٹ*
*سابق صدر عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے*
*عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے*
*سابق صدر عارف علوی، انکی اہلیہ اور بچوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے ہیں،کھولنے کا حکم دیا جائے،وکیل درخواست گزار بیرسٹر علی طاہر*
*عمران خان صاحب کا 9 مئی مقدمات میں پولی گراف (سچ جھوٹ جانچنے والا) ٹیسٹ کرنے اور شامل تفتیش کرنے کیلئے ٹیم دو سال بعد عدالتی حکم پر آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے، عمران خان نے گزشتہ روز اپنے وکلاء کی عدم موجودگی میں شاملِ تفتیش ہونے اور پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا تھا*
*جسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس شاہد بلال کہتے ہیں عمران خان کی درخواست میں اسلام ہائیکورٹ ججز کوشرمندہ کیا گیایہ کہہ کرکہ ججز پردباؤ تھا*
*موصوف ججز اتنے ذہین ہیں کہ نہیں جانتےکہ انہی ججز نے اپنےخط میں خودلکھا کہ عمران خان سےجڑا ٹیریان وائٹ کیس کافیصلہ مرضی کا لینے کیلئے دباؤ ڈالا گیا*