November 16, 2026

*بھارت کو میں جج کے تبادلہ پر رضامندی بھی نہیں لی جاتی۔جسٹس محمد علی مظہر*

20250521_113122

*بھارت کو میں جج کے تبادلہ پر رضامندی بھی نہیں لی جاتی۔جسٹس محمد علی مظہر*

*دو سال سے کم تبادلہ ہو تو رضامندی ضروری نہیں۔قانون کے مطابو خالی سیٹ تقرری کی جا سکتی ہے۔وکیل اریس اشرف*
*‏ججز کی تعیناتی کا اب طریقہ کار تبدیل ہو گیا ہے،چیف جسٹس کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے،پہلے جیسے سپریم کورٹ سے ججز کے نام جاتے تھے اب وہ سسٹم تبدیل ہو گیا ہے،جسٹس محمد علی مظہر*
*مدت کا تعین کرنا اسمبلی کا کام ہے ہمارا نہیں،ہم آئین کو دوبارہ سے نہیں لکھ سکتے،جسٹس محمد علی مظہر*

*آپ آئین کی وضاحت تو کر سکتے ہیں،بانی پی ٹی آئی وکیل*

*آئین کے آرٹیکل 200 میں کہاں پر لکھا ہے کہ ویکنسی خالی ہو تو جج کا ٹرانسفر نہیں ہو سکتا،جسٹس محمد علی مظہر*