November 16, 2026

عمرکوٹ()ڈاکٹر ایم لال واگھانی اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز پاکستان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ

IMG-20250521-WA0158

عمرکوٹ()ڈاکٹر ایم لال واگھانی اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز پاکستان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمارے سپہ سالار دشمن کے آگے سیسہ پلائی دیور ثابت ہوئے اور دشمن کی توقع سے بڑھ کر جواب دیا اور دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ایسا شیر دل،بہادر اور نڈر سپہ۔سالار ہمارا سرمایہ افتخار ہے جو ہر مشکل کی گھڑی میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ ہو اور جو تمام تر صلاحیتوں کا مالک ہو۔سپہ سالار نے جس طرح ہماری سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر دشمن کے متعدد طیاروں کو مارگرایا یہ قابل تحسین اور قابل فخر ہے اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز سندھ خصوصن ميرپورخاص ڈویزن اور پورے پاکستان کے عہدیداران و ممبران کو اپنی پاک افواج پر فخر ہے اور انھیں خراج تحسین پیش کرتی ہے اور مزید کہا کہ اینتی کرائم اينڈ اینتی ڈرگز پاکستان میرپور خاص ڈویزن اپنی وطن کے لئے ہر ممکنہ خدمات کے لئے ہر وقت کوشاں ہیں