November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی

20250521_071825

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: 03 منشیات فروش گرفتار، 02 کلو سے زائد چرس، ایک کلو سے زائد آئس اور 02 پسٹل اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر