November 16, 2026

سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)سامارو میں روتری کلب کراچی اور روٽری کلب سامارو کے تعاون سے قائمخانی فارم ھائوس

IMG-20250521-WA0153

سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)سامارو میں روتری کلب کراچی اور روٽری کلب سامارو کے تعاون سے قائمخانی فارم ھائوس پر گورنر روٽری کلب سندھ بلوچستان شکيل قائمخانی کی ميزبانی میں سامارو میں پہلی بار جسمانی طور معذورون کے لئے آرٽيفشل تاگیں ہاتھوں لگانے کی دو دن کی کیمپ کا آغاز جوکہ دو دن تک جاری رہے گی چس میں تعلقہ سامارو اور دیگر دور دراز علائقے سے آيے 65 مريضوں کا معائنہ کیا گیا 37 معذور جن کو آرٽيفشل ٽانگیں لگائیں جائیں۔ گی اس موقع پر روٽری کلب گورنر سندھ بلوچستان شکيل احمد نے ميڈيا سے مخاطب ہوتے۔ ہوئيے کہا کہ روٽری کلب کے انتظام پر ان تک کراچی روٽری کلب اسپتال سے 30000 مريضوں کو آرٽيفشل ٽانگیں ھاتھ لگا چکے ہیں ـ کراچي روٽری کلب ھاسپٽل ڈاکٹر عاطف ميڈيا سے بات چيت کرتے۔ کہاک ہم روٽری کلب کی اسپتال سے کراچي کے بعد پراونشل گورنر شکيل قائمخانی سے معذوروں کے تعاون کے لئے ہیں جب کہ روٽری کلب کی جانب سے ڈاکٹر فرزانه ۔
حسن لاکھو ۔ ڈاکٹر ارشد ۔ اور روٽري کے عهديداران اسد جٽ ـ رضا گوندل ـ تنوير راجپوت ڈاکٹر ثناء الله آرائين اور دیگر موجود تھے۔