November 16, 2026

اڈیالہ جیل کے سامنے پنجاب پولیس نے خیبر پختون خواہ پولیس پر حملہ کیا، اسلحہ چھیننے کی کوشش

20250518_143119

اڈیالہ جیل کے سامنے پنجاب پولیس نے خیبر پختون خواہ پولیس پر حملہ کیا، اسلحہ چھیننے کی کوشش
خیبر پختون خواہ پولیس صوبائی وزراء کے ساتھ سیکیورٹی میں ائیں تھے
: ‏اڈیلہ جیل کے باہر حالات خراب
صوبائی وزیر شفقت ایاز اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی کئی ورکرز گرفتار