November 16, 2026

ذرائع کے مطابق ۔مورو میں قوم پرست جماعت کا احتجاج، مشتعل افراد وزیرداخلہ سندھ کے گھر میں داخل

20250518_143119

ذرائع کے مطابق ۔مورو میں قوم پرست جماعت کا احتجاج، مشتعل افراد وزیرداخلہ سندھ کے گھر میں داخل
مشتعل افراد نے ضیاءالحسن لنجار کے گھر کو آگ لگا دی، مظاہرین نے کئی کنٹینرز بھی نذرآتش کردیئے۔