November 16, 2026

ترکیہ کے حمایت یافتہ بنگلہ دیشی گروپ نے ‘گریٹر بنگلہ دیش’ کا نقشہ جاری کر دیا

20250518_143119

ترکیہ کے حمایت یافتہ بنگلہ دیشی گروپ نے ‘گریٹر بنگلہ دیش’ کا نقشہ جاری کر دیا
نقشے میں میانمار کی اراکان ریاست، اور بہار، جھاڑکھنڈ، اڑیسہ اور ہندوستان کا پورا شمال مشرقی علاقہ شامل ہے۔

نقشہ ڈھاکہ یونیورسٹی میں تقسیم کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے کئی رہنما بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بنگلہ دیش میں ضم کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
ترکیہ پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی کے ماڈل کو بنگلہ دیش میں دہرانا چاہتا ہے۔
اکنامک ٹائمز