لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر سماعت مکمل*
*عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا*
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی ltha بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا*
درخواست گزار کے خلاف سیکشن کیا لگتا ہے؟جسٹس طارق سلیم شیخ*
*سیکشن 121 کے تحت بغاوت کی کاروائی ہو گی۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب*
*یہ سیکشن تو لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم کر دیا ہوا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ*
*انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو دیکھنا چاہیے تھا کہ ریمانڈ بنتا بھی ہے یا نہیں۔ عدالت*
دوسری درخواست بھی پنجاب حکومت کی منظور ہوتی دیکھائی نہیں دے رہی سلمان صفدر نے یہ بھی معاملہ سمندر برد کر دیا ہے_*