*پراسیکیوٹر جنرل کے دلائل مکمل ، بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کے دلائل شروع*
*بانی پی ٹی آئی کی تقاریر میں کوئی غیر قانونی بات نہیں ، بیرسٹر سلمان صفدر*
*اگر یہ ہائی پروفائل کیس ہے تو ایک سال تک کیوں سوئے رہے ، سلمان صفدر*
*جب بانی پی ٹی آئی ضمانت پر تھے اس وقت بھی تفتیش پر کوئی پابندی نہیں تھی ، سلمان صفدر*
*اس تاخیر سے صرف بدنیتی نظر آتی ہے ، سلمان صفدر*