November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ایک بچی جو سکول میں پڑھنے گئی تھی وہاں پہ اس کو ہارٹ اٹیک ایا بچی اولڈ ہارٹ پیشنٹ تھی اس

20250518_143119

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ایک بچی جو سکول میں پڑھنے گئی تھی وہاں پہ اس کو ہارٹ اٹیک ایا بچی اولڈ ہارٹ پیشنٹ تھی اس کا ہارٹ کا ٹریٹمنٹ چل رہا تھا جب ہم لوکیشن ہوئے تو بچی کی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے الریڈی ڈیتھ ہو چکی تھی ہم نے سی پی ار کیا بٹ بچی ریکور نہیں ہوئی فوکل پرسن لیاقت سکھیرا نے کہا کہ ہم نے اٹینڈنٹ کے کہنے پہ ان کو ٹی ایچ کیو ہاسپٹل ہارون اباد شفٹ کر دیا۔