ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122ھارون اباد ریسکیو1122 کی طرف سے تحصیل ہارون ابادHeat wave camp کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں شہریوں کی سہولت کے لیے فرسٹ ایڈ کیمپ اور پانی کا بھی انتظام کیا گیا ہے.اس میں شہریوں سے ہماری گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اپنے سروں کو ڈھانپ کر رکھیں زیادہ سے زیادہ ٹھنڈے پانی اور مشروبات کا استعمال کریں.. کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122کی ہیلپ لائن کو استعمال کریں