ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن نے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا
ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن نے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا
ایکسیئن راؤ انعام الحق فیسکو جھنگ سرکل کی جھنگ ڈویژن فرسٹ میں اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں موصوف خوش اخلاق،ملنسار اور محنتی فیسکو آفیسر ہیں ان کی تعیناتی کے دوران صارفین کوہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے صارفین بھی ان کی تعیناتی پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں عوامی وسماجی حلقوں کی جانب سے توقع کی جارہی ہے کہ موصوف ایس ای کے عہدے پر تعینات ہو کر ہمیشہ کی طرح صارفین کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے