November 16, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے اہم فیصلے

20250518_143119

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے اہم فیصلے

تمام تحصیلوں کے روڈز، مارکیٹوں اور بازاروں کی پائیدار اپ لفٹنگ کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہر شہر میں ماڈل رکشہ سٹینڈ بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لینڈ ایکوزیشن کیلئے اراضی متاثرین کو مارکیٹ ریٹ پر ادائیگی کا حکم

تجاوزات کے خاتمے کے بعد واگزار کرائی سرکاری اراضی کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کا حکم

انتظامی افسروں کو تجاوزات کے خاتمے کیلئے روزانہ وزٹ کرنے کا حکم

روڈز کے درمیان بجلی کے کھمبوں کو ہٹانے کے لئے اقدامات کا حکم

روڈز پر عارضی تجاوزات روکنے کے لئے لین مارکنگ کرنے کی ہدایت

ہر نئی سڑک کے ساتھ ٹف ٹائل فٹ پاتھ بنانے کا حکم

غلہ،فروٹ اور سبزی منڈی کی شہروں سے باہر منتقلی اور یکساں طرز آپ لفٹنگ کی ہدایت

تمام اضلاع میں بلڈنگ بائی لاز پر پابندی یقینی بنانے کا حکم

اوور ہیڈ برج پر پلانٹر اورون کلر یکساں تھیم لائٹنگ اور سولر سٹریٹ لائٹس لگانے کی ہدایت

شہروں میں واگزار اور میسر سرکاری اراضی پر سپورٹس ایریا اور اربن فارسٹ قائم کرنے کا حکم

روڈز کے درمیان یکساں طرز کے درخت لگائے کی ہدایت

فیصل آباد میں عوام کے لئے مزید الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت

فیصل آباد کے تاریخی گھنٹہ گھر کے ہر بازار میں بہترین انفراسٹرکچر اور بیوٹی فیکیشن کی ہدایت

راولپنڈی راجہ بازار کی اربن آپ لفٹنگ کے پلان کی منظوری

والڈ سٹی اتھارٹی کی مشاورت سے راولپنڈی کی تاریخی عمارات کی بحالی کا فیصلہ

ساہیوال کے جنرل بس اسٹینڈ کی منتقلی کی منظوری

ملتان کی 278 سال قدیمی مسجد ولی محمد کی بحالی کے پراجیکٹ کی منظوری

ملتان کے شیر شاہ انٹر چینج اور لیاقت آباد روڈ کی آپ لفٹنگ کا فیصلہ

ملتان شہرمیں 22 بس سٹاپ بنانے کی منظوری

چوک گھنٹہ گھر ملتان کی توسیع و بحالی کی جلد تکمیل کی ہدایت

شاہ سکندر روڈ کی تعمیر و توسیع کے پراجیکٹ کی منظوری

ڈی جی خان میں وسیع وعریض سپورٹس ایرینا پراجیکٹ کی جلد تکمیل کی ہدایت

ڈی جی خان کو 4 الیکٹرک کارٹ فراہم کرنے کی ہدایت

بہاولپور فرید گیٹ کی تعمیر توسیع اور فوڈ سٹریٹ کے پراجیکٹ کی منظوری

بہاولپور کی200 سال پرانی الصادق مسجد کی بیوٹی فیکیشن اور رابط سڑک کی تعمیر کے پراجیکٹ کی منظوری

سیٹلائٹ اور ماڈل ٹاؤن کی بیوٹفیکیشن کے پراجیکٹ کی منظوری بھی دی گئی

رحیم یار خان کے اندرونی بازاروں کی مرمت، فائبر گلاس چھت،مسٹ فین اور واٹر کولر لگانے کی منظوری

گوجرانوالہ میں لاہور کی طرز پر نئی فوڈ سٹریٹ بنانے کی ہدایت