November 16, 2026

قلعہ عبداللہ، گلستان میں کار بم دھماکا 2 افراد شہید،

20250518_143119

قلعہ عبداللہ، گلستان میں کار بم دھماکا 2 افراد شہید،

قلعہ عبداللہ، دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی گفتگو

قلعہ عبداللہ، دھماکہ ایف سی قلعہ کے قریب واقع کمرشل مارکیٹ میں ہوا ہے ڈپٹی کمشنر

قلعہ عبداللہ، دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار محفوظ رہے، ریاض خان داوڑ

قلعہ عبداللہ، ابتدائی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کار بم دھماکا تھا ڈپٹی کمشنر

قلعہ عبداللہ، علاقے کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے فی الحال صورتحال کنٹرول میں ہے ریاض خان داوڑ