کوئٹہ : شدید طوفان کے باعث کوئٹہ میں فلائی جناح کا طیارہ معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گیا ، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت
کوئٹہ : شدید طوفان کے باعث کوئٹہ میں فلائی جناح کا طیارہ معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گیا ، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت
کوئٹہ : پائلٹ کی انتہائی مہارت نے سینکڑوں جانیں بچالیں
کوئٹہ : شدید طوفان کے دوران فلائی جناح کے طیارے نے چار بار لینڈنگ کی کوشش کی ، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت
کوئٹہ : ایندھن کم ہونے کے باوجود چوتھی کوشش میں کامیاب لینڈنگ کی گئی ، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت
کوئٹہ : پی آئی اے کی ایک پرواز کو تیز ہواؤں کے باعث کراچی موڑ دیا گیا ، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت