November 16, 2026

*گدر واپڈا کا ٹوبہ فیڈر کے ساتھ سوتیلا سلوک نا منظور*

20250518_143119

*گدر واپڈا کا ٹوبہ فیڈر کے ساتھ سوتیلا سلوک نا منظور*

پچلے ایک مہینے سے ٹوبہ فیڈر واپڈا کی مہربانی سے مکمل بند ہونے کی وجہ سے پورے علاقے میں پریشانی کا عالم ہے *واپڈا گدر سے پوچھو تو جواب ملے بجلی تو ہماری طرف سے بحال ہے شاید راستے میں خرگوش کی نیند سورہی ہے*

*ڈی سی سوراب اور اے سی سوراب سے درد مندانہ اپیل*

ٹوبہ گدر علاقے کے عوام کی طرف سے اپیل ہے اگر ٹوبہ گدر فیڈر کا مسئلہ حل نہ کر سکے تو مجبوراً
پورے علاقے میں احتجاج کریں گے. اور تمام گدر فیدرز کو زبردستی مکمل بند کروائیں گے.. جب تک ٹوبہ گدر فیڈر بحال نہ ہو……