November 17, 2026

🏆 *پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بننے کا اعزاز*

20250518_143119

🏆 *پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بننے کا اعزاز*

*دنیا پور، لودھراں* سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ *راؤ طلحہ جاوید* نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی —
وہ پاکستان کے *سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر* بن گئے ہیں۔

🎓 ٹریننگ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد راؤ طلحہ جاوید نے باقاعدہ طور پر *اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو* کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے *حوصلہ افزا مثال* ہے کہ محنت، لگن اور عزم سے کچھ بھی ممکن ہے۔