وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا جدید سائنسی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا جدید سائنسی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جدید کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی
انٹرن شپ پروگرام کے ذریعے ہر شعبے کیلئے ماحولیاتی ماہرین تیار کیے جائیں گے
آبزرویٹری میں جدید خود کار کمیونی کیشن سسٹم نصب کیا جائے گا
اس سے سائنسی تحقیق کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر ماحولیاتی معلومات کے تبادلے میں مدد ملے گی
جدید کلائمیٹ آبزرویٹری کی عمارت ای آئی سی ٹی میں تعمیر کی جائے گی