November 16, 2026

راولپنڈی گوجرخان وارڈ 19 سے غریب گھر کی 15 سالہ لڑکی اغواء ہو گئی اغواء کار زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے

20250518_143119

راولپنڈی

گوجرخان وارڈ 19 سے غریب گھر کی 15 سالہ لڑکی اغواء ہو گئی اغواء کار زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے میری بیٹی کو فوری بازیاب کرایا جائے والدہ گوجرخان پولیس نے ایف آئی آر کاٹ دی اپنے طور پر تلاش کرتی رہی پولیس کو اطلاع نہ دی اب 17 مئی کو بیٹی نے فون کیا کہ عنصر محمود سکنہ روات نے زبردستی اغواء کیا ہوا ہے اور ہر روز زبردستی زیادتی کرتا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے
گوجرخان اے ایس پی کے لئے چیلنج کیا وہ 15 سالہ لڑکی کو اس درندے کے چنگل سے آزاد کروا سکیں گئے لڑکی کو اغواء ہوئے 17 دن ہو گئے