پاکستان ایئر فورس کی جانب سے تین بھارتی رافیل طیارے مار گرائے جانے کے بعد انڈونیشیا نے فرانس سے 42 رافیل طیاروں کی خریداری کو مؤخر کر دیا.
🔴 پاکستان ایئر فورس کی جانب سے تین بھارتی رافیل طیارے مار گرائے جانے کے بعد انڈونیشیا نے فرانس سے 42 رافیل طیاروں کی خریداری کو مؤخر کر دیا.
پاکستان کی جانب سے تین بھارتی رافیل طیارے مار گرائے جانے کے بعد، انڈونیشیا میں اس معاہدے پر نظرثانی کی آوازیں بلند ہوئی ہیں۔ انڈونیشیا کے دفاعی حکام نے اس واقعے کو مدنظر رکھتے ہوئے معاہدے کی شرائط اور طیاروں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔