November 16, 2026

جھنگ (منیر حسین چدھڑ سے) سینئر صحافی قیصر نواز کی بیٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہونہار سکالر شپ کی

IMG-20250519-WA0169

جھنگ (منیر حسین چدھڑ سے) سینئر صحافی قیصر نواز کی بیٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہونہار سکالر شپ کی تقریب میں بہتر ین کارکردگی پر لیپ ٹاپ لینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہونہار سکالر شپ کی تقریب منعقد کی گئی جس سینئر صحافی قیصر نواز کی بیٹی کو بہترین کارکردگی پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے پر اہل علاقہ کے علاؤہ الحاج شیخ محمد یعقوب سابقہ ایم۔پی۔اےجھنگ، مہراحمد نواز عامرگوانس ایڈووکیٹ ،مہر امتیاز احمد سپرا ایڈووکیٹ، مہر محمد خان مگھیانہ،سینیر صحافی الفت خان ،سینیر صحافی سلیم ہاشمی، سینیر صحافی حق نواز بلوچ ،سینیر صحافی چوہدری نوید ناصر ، سینیرصحافی عمر دراز صابری، سینیر صحافی وقار ہاشمی ، سینیرصحافی فراست علی خان ،سینیر صحافی محمد عارف کراٹے والا ،سینیرصحافی منیر حسین چدھڑ ،سینیر صحافی محمد حسین دراج ،سینئرصحافی حاجی محفوظ اللّٰہ ،اویس خان ایڈووکیٹ، آصف خان بلوچ ایڈوکیٹ نے مبارک باد پیش کی