فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفی فاونڈیشن کے مرکزی صدر۔اور فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد کی رہائش گاہ پر پاکستان کے معروف
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفی فاونڈیشن کے مرکزی صدر۔اور فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد کی رہائش گاہ پر پاکستان کے معروف عالم دین حضرت علامہ مفتی عبد الرشید شاکر صاحب تشریف لائے اس موقع پر المصطفے فاونڈیشن فیصل آباد جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء۔ملک محمد دین ۔ڈاکٹر غلام قادر اور دیگر احباب محبت موجود تھے۔علمی ادبی نشت میں عالم اسلام اور پاکستان کی موجودہ حالات پر سیر حاصل گفتگو ھوئی۔اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے عالم اسلام کو اس وقت پاکستان کی ضرورت ھے۔پاک افواج نے دشمن کو دانت شکن جواب دیا ھے۔جس سے وہ پوری دنیا میں ذلیل ھوا ھے۔اللہ تعالی نے پاکستان کو عزت دی۔فتح دی ھے۔اب ھماری عوام کی ذمہ داریاں بڑھ گیں ھیں کہ ھم بھی اپنے اعمال پر نظر کریں اور اسلام میں پورے کے پورے داخل ھوجاھیں۔اور اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ ھماری غلطیوں کوتاہیوں کے باوجود اس نے کفار پر فتح دی۔اللہ تعالی غزہ کے مسلمانوں کو بھی فتح دے انکی مشکلات حل ھوں۔اور مسلمان حکمران کو غیرت آئے اپنے بھائیوں کی مدد کر سکیں