خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں نیا کارنامہ سامنے آگیا
خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں نیا کارنامہ سامنے آگیا
پنجاب کے سکولوں میں مجراء سسٹم نہ تھم سکا
سی ای او ایجوکیشن آفس خانیوال کے اعلی افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن نوید ساجد کے خاص بندوں نے گورنمنٹ ہائی سکول میں سالگِرہ کے موقع پر مجراء کروا دیا
پولیس کی بروقت کارروائی پر 2 پریوں سمیت 17 تماشائی گرفتار
ایف آئی آر کے مطابق سکول کے پنڈال میں سٹیج سجایا گیا تھا