November 16, 2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کےلیے خوشخبری*

20250518_143119

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کےلیے خوشخبری*

حکومتِ پاکستان اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے اسکول پڑھنے والے بچوں کے بینظیر تعلیمی وظائف کی رقوم پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اضافہ شدہ وظائف کی رقوم کی تفصیل یہ ہے۔

*پرائمری* `کچی سے پانچویں`
1. لڑکے کا وظیفہ 2500 روپے
2. لڑکی کا وظیفہ 3000 روپے

*سینکڈری* `چَھٹی سے دسویں`
1. لڑکے کا وظیفہ 3500 روپے
2. لڑکی کا وظیفہ 4000 روپے

*ہائر سینکڈری* `گیارھویں تا بارھویں`
1. لڑکے کا وظیفہ 4500 روپے
2. لڑکی کا وظیفہ 5000 روپے

جنوری 2025 سے تعلیمی وظائف میں اضافہ کردیا گیا ہے اور آنے تمام اقساط میں اِسی حساب سے وظیفہ کی ادائیگی کی جائے گی۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان