ہارون آباد تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی
ہارون آباد تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی
ہارون آباد ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
ہارون آباد گرفتار ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل،موبائل فون، نقدی برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والے 3 عدد پسٹل بھی برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس ایچ او تھانہ فقیروالی
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر