November 16, 2026

ہارون آباد ( تحصیل رپورٹر ) وہاڑی ضلع کے شہر بورے والا میں منعقدہ ضلع وہاڑی اور ضلع ملتان کے مابین

IMG-20250519-WA0157

ہارون آباد ( تحصیل رپورٹر )
وہاڑی ضلع کے شہر بورے والا میں
منعقدہ ضلع وہاڑی اور ضلع ملتان کے مابین تائیکووانڈو مقابلوں میں ہارون آباد کاوش تائیکوانڈو اکیڈمی کے بچوں کی شرکت۔۔۔۔الحمد لله ہارون آباد کے بچے شاہ ویر راؤ نے بورے والا,وہاڑی اور ملتان (بالترتیب) کے بچوں سے تینوں مقابلے بڑے مارجن سے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔۔۔۔۔