*ڈاکوؤں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات* کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) تھانہ شاہراہ نورجہاں کی حدود شادمان ٹاؤن سیکٹر 14 اے
*ڈاکوؤں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) تھانہ شاہراہ نورجہاں کی حدود شادمان ٹاؤن سیکٹر 14 اے اور بی میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کے باعث شہریوں نے ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی سے مطالبہ کیا ھے کہ ڈاکوؤں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات صادر کئے جائیں، شہریوں کا یہ بھی کہنا ھے کہ اس احکامات کے بعد تھانے کے اہلکار ایک جانب اپنی ڈیوٹیوں پر کثرت سے نظر آئیں گے تو دوسری جانب ڈکیتیوں کا عمل بھی رک جائے گا۔