November 16, 2026

ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی

IMG-20250517-WA0251

ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی

ہارون آباد: منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

ہارون آباد: پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ایس ایچ او تھانہ سٹی

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر