قانون کو ہاتھ میں لینے والے قانون کے شکنجے میں*
*قانون کو ہاتھ میں لینے والے قانون کے شکنجے میں*
بھلوال صدر کی حدود میں جوان تشدد کا واقعہ، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزمان میں کلیم شاہ، عدنان شاہ، امجد شاہ اور عقیل شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے قرارواقعی سزادلوائی جائے گی، قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا تفریق بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں گے،
*ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف*