*لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت*
*اے ٹی سی عدالت کے جج نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بغیر ملزم کے جسمانی ریمانڈ دیا. وکیل سلمان صفدر*
*جسمانی ریمانڈ کے لیے جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ غیر قانونی ہے سلمان صفدر*
*بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہوئی*
*سپریم کورٹ کے حکم پر جب بانی پی ٹی آئی کو عدالت لایا گیا*
*بانی پی ٹی آئی سے جسٹس اطہر من اللہ نے سوال کیا آپ کو پتہ باہر حالات کیا ہوئے بانی پی ٹی آئی*
*جس پر بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا مجھے علم نہیں ہے باہر حالات کیا ہوئے بانی پی ٹی آئی*
*جب بانی پی ٹی آئی کو بتایا گیا کہ تو انہوں نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی بیرسٹر سلمان صفدر*
*نو مئی کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف کرائمنل کیسز کی سیزیز شروع ہوئی اور لاتعداد مقدمات درج ہوئے وکیل بانی پی ٹی آئی*
*بانی پی ٹی آئی پر 37 پنجاب بھر میں مقدمات درج ہیں پراسیکیوٹر جنرل*
*لاہور میں اٹھارہ مقدمات درج ہیں پراسیکیوٹر جنرل*
*جسٹس طارق سیلم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی*