November 16, 2026

🔴‏سعودیہ عرب 600 ارب ڈالر🔴قطر 1200 ارب ڈالر

IMG-20250517-WA0220

🔴‏سعودیہ عرب 600 ارب ڈالر🔴قطر 1200 ارب ڈالر
🔴یو اے ای 1400 ارب ڈالر
یعنی تین ملکوں نے امریکہ سے 3200 ارب ڈالر انویسٹمنٹ کے معاہدے کیئے ہیں۔ہم ایک ارب ڈالر کے لئے رو مر رہے ہیں۔
🔴‏قطر کی قومی ایئرلائن قطر ایئرویز امریکی کمپنی بوئنگ سے 96 ارب ڈالرز مالیت کے 210 طیارے خریدے گی۔امریکی حکام کے مطابق یہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر کا آج تک کا سب سے بڑا آرڈر ہے۔ قطر ایئرویز کے معاہدے میں 130 ڈریم لائنرز اور 30 777-9s شامل ہیں۔ بقیہ 50 طیارے قطر ایئرویز بوئنگ کے دیگر طیاروں میں سے منتخب کر سکتا ہے

کاش یہ اسکا آدھا حصہ بھی غزہ پہ لگا دیتے تو آج غزہ تباہ نا ہوتا

کاش یہ سرمایہ کاری پاکستان میں کرتے جو انکا مسلمان برادر ملک ھے تو پاکستان میں آج یہ غربت بے روزگاری آئی ایم ایف کا سودی قرضہ نا ہوتا