November 16, 2026

سرگودھا بھلوال گھر کا کام کیوں نھیں کیا۔۔۔ بااثر زمینداروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی۔۔۔

20250517_111501

سرگودھا

بھلوال گھر کا کام کیوں نھیں کیا۔۔۔

بااثر زمینداروں نے اپنی ہی عدالت لگا لی۔۔۔

کلیم شاہ عقیل شاہ اور عقیل اعوان کا تعلق نبی شاہ بالا بھلوال سے ھے۔۔۔

مزدور ترکھان کو اسلحہ کے زور پر گھر سے اغواء کرکے ڈیرے پر بدترین تشدد کرتے رہے۔۔۔

اوباش زمینداروں کی غریب محنت کش پر بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیاء پر وائرل۔۔۔

ویڈیو میں درندہ صفت افراد کو بدترین تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ھے۔۔۔

بااثر ملزمان کا ایک بھائی قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں گزشتہ سات سال سے اشتہاری ھے۔۔۔

بااثرملزمان کا غریب افراد پر آئے روز تشدد عام بات ھے۔۔۔اہل علاقہ

بااثر ملزمان منشیات فروشی کا مکرہ دھندہ بھی کرتے ہیں۔۔۔

خود وکیل خود جج خود جلاد نبی شاہ بالا میں بااثر افراد نے قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا۔۔۔