November 16, 2026

لاہور: موٹروے کے اطراف کسانوں نے رات گئے فصلوں کی باقیات کو آگ لگادی

20250516_204446

لاہور: موٹروے کے اطراف کسانوں نے رات گئے فصلوں کی باقیات کو آگ لگادی –
لاہور اسلام آباد موٹروے کے اطراف آگ سے دھویں کے گہرے بادل چھاگئے-
شرقپور، ننکانہ صاحب، جڑانوالہ کے اطراف فصلوں کی باقیات کو آگ
لاہور سیالکوٹ موٹروے، کامونکی کے اطراف علاقے بھی آگ سے متاثر
گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگائی گئی –
فصلوں کی باقیات کو بڑی تعداد میں آگ لگنے سے فضائی آلودگی بڑھنے کا خدشہ-
محکمہ ماحولیات کی ٹیموں کا فصلوں کی باقیات کو لگی آگ بجھانے کے لیے فیلڈ آپریشن
فائربریگیڈ کے ہمراہ مختلف علاقوں میں آگ بجھائی جانے لگی-
ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ سمیت تمام فیلڈ آفیسرز انتظامیہ کے ساتھ آگ بجھانے کے اقدامات کئے- حکام
فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی ہے، محکمہ ماحولیات