سوشل میڈیا پر پاکستان آرمی اور چیف آف آرمی اسٹاف کے خلاف نازیبا اور اشتعال انگیز پوسٹس وائرل کرنے پر متعدد افراد کے خلاف پیکا ایکٹ
سوشل میڈیا پر پاکستان آرمی اور چیف آف آرمی اسٹاف کے خلاف نازیبا اور اشتعال انگیز پوسٹس وائرل کرنے پر متعدد افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس بشمول:
1. فواد خٹک
2. نعمان خان
3. سردار اعظم خان (PTI)
4. رومان شاہ
5. سوشل میڈیا PK55
6. شہباز گڑھی نیوز
7. پی ٹی آئی پاکستان
8. انور شاہ خان
ان اکاؤنٹس کے ذریعے ایسے بیانات اور مواد پھیلایا جا رہا تھا جس سے پاکستان کی سلامتی، اداروں پر اعتماد، اور بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران عوامی جذبات کو اشتعال دلانے کا خطرہ تھا۔ ان تمام اکاؤنٹس کے خلاف باقاعدہ شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں اور ادارے نے ان کی تفصیلات درج ذیل حاصل کر لی ہیں:
* *فواد احمد* ولد نامعلوم، ساکن لوند دوڑ
* *نعمان خان* ولد گل چمن، ساکن کنڈرے، گھڑی کپورہ
* *سردار اعظم* ولد محمد اعظم، ساکن گھڑی دولتزئی
* *رومان شاہ* ولد نامعلوم، ساکن شریف آباد وارڈ نمبر 5-6، تخت بھائی
* *محمد ابوذر* ولد نامعلوم، ساکن چینی، رستم
* *خلیل الرحمٰن* ولد نامعلوم، ساکن شہباز گڑھی
* *حضرت حسین* ولد نامعلوم، ساکن دارالعلوم، گجرات
* *انور شاہ* ولد انور علی، ساکن کاٹلنگ روڈ، باجے کلے
تمام مشتبہ اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس اور ڈیجیٹل شواہد متعلقہ اداروں کے پاس محفوظ کر لیے گئے ہیں، اور قانونی کارروائی جاری ہے۔