November 16, 2026

*وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان جاری*

20250516_204446

*وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان جاری*

‏صدر ٹرمپ کی پاک بھارت تنازعہ میں مداخلت اچھی بات ہے، طے ہو جانا چاہیئے بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

بھارت نے جارحیت کی دوبارہ کوشش کی تو پرسوں کی طرح جواب ملے گا، وزیر دفاع

بھارت نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی تو تنہا رہ جائے گا، وزیر دفاع

بھارت سے کشمیر پانی اور دہشتگردی تین نکات پر بات ہوگی، وزیر دفاع

پاکستان کے دوست ممالک اور دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو گئی، وزیر دفاع